: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میدک،14مارچ(ایجنسی) تلنگانہ کے چتیالہ چورستہ میں ایک آٹو رکشا الٹ جانے سے کم از کم 15 طلبا زخمی ہوگئے ان میں سے ایک کی حالت زیادہ
خراب ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ طلبا انٹرمیڈیٹ دوسرے سال کا امتحان دینے جارہے تھے کہ راستہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔قریبی ہسپتال میں مرہم پٹی کے بعد انہیں امتحان دینے کے لئے بھیج دیا گیا۔